بلوچ اقوام کی حالات اتنا کمزور کیوں قلم نگار حسن خان بزدار
بلوچ اقوام اور اسکی موجودہ صورتحال ؟ ہم بلوچ اقوام اسوقت ایسے دو راہے پر کھڑے ہیں نہ خود میں اپنے اتحاد کو بحال رکھنے میں یکسو ہیں نہ ہمارے ارد گرد دنیا بھر کے طاقت ور حلقے یکجا ہونے دیا جاتا ہے اس لیئے سب سے پہلے ہمیں جب تک اپنے اندر یہ جزبہ بیدار نہ کر سکیں کہ ہم ایک قوم ہیں پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہر کونے میں پائے جانے والے یہ اقوام ہرجگہ کسم پرسی کی حالات گزارنے پر مجبور ہیں اور ہم کچھ عرصے سے ایسے دور سے گزر رہے ہیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر فرد ہر وڈیرہ ہر سردار ایک سے دوسرے پر بازی لینے کیلئے دوسروں سے ہاتھ ملاکر اپنے مظلوم عوام کے خلاف لالچ میں آکر یہی سب کچھ کیا جارہا ہے جو قوم افراد یا فرد ملک علاقے اور قوم کیلئے مخلص ہو اسکے کیلئے جہدو جہد کرنے میں مصروف عمل ہو اسے اٹھا کر پھینکا جارہا ہے یا اسے ہمیشہ کیلئے خاموش کیا جاتا ہے کیونکہ اسکے زمیدار سب سے پہلے ہم خود ہیں دوسرے وہ طاقتیں ہیں جس نے اس انگریز کے بنائے گئے لاء کو ترتیب دیکر ازل سے اج تک ہمیں لڑا کر ہم پر حکمرانی کرتے چلے آرہے ہیں جن طاقتوں نے #لاشار اور #رند قبائل کو آپس میں لڑا کر ہم میں جو جدائ...